ایران میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے پر
خاتون سمیت 4 افراد کو پھانسی دے دی گئی ہے
ایران کی عدلیہ سے منسلک خبررساں ایجنسی
میزان کے مطابق جمعے کے روز ایک خاتون سمیت
چار افراد کو پھانسی دے دی گئی
جن پر اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے
جاسوسی اور تخریب کاری کا الزام تھا۔ https://t.co/pOjgiCRJcE