ایران میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے جرم میں پھانسی لگنے والے ان چار مجرموں میں ایک بلوچ دہشتگرد تنظیم BLA کا کارندہ بھی ہے۔
اب ایران کو یہ بھی دیکھنا ہوگا کہ یہی BLA والے راء کے پیرول پر پاکستان میں بھی دہشتگردی کرتے پھرتے ہیں اور یقینی طور پر ان کا نیٹورک ایران کی حدود سے آپریٹ ہو رہا ہے۔ اب جب آنکھیں کھل ہی گئی ہیں تو ان سب BLA کارندوں کو زمین کھود کر نکالو یا پہاڑ، پکڑو ضرور۔ یہ پاکستان کے ساتھ ساتھ خود ایران کے لیے بھی سود مند ہوگا۔
جلالیات