ملک میں اگ لگی ہے اور محافظ پارلیمنٹ کے دروازے پر۔ بلوچستان میں ٹرین کو جلا دیا گیا
کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر بولان کے علاقے میں بی ایل اے کے شرپسندوں کا حملہ
ٹرین کو جلا کر 100 سے زائد مخصوص مسافروں کو اغواء کر لیا گیا۔۔ اچھا بھلا ملک تھا ایسی تباہی پھیری باجوہ اینڈ کو نے کے تباہی ہی تباہی۔