عمران خان سے میری نہیں سسٹم کی دشمنی تھی قاضی فائز عیسی کا اعتراف جرم!
قاضی فائز ڈونٹس نے اعتراف جرم کر لیا کہ میں ڈالرز کی لالچ اور اسٹیبلشمنٹ کے دباؤ سے عمران خان اور اُسکی پارٹی سے انصاف نہ کر سکا۔
آج قاضی فائز عیسی نے اپنے اقرار جرم کے پیچھے یہ رونا بھی رویا اپنی مراعات کو بھول کر کہ 70 سال آنکھوں پر بٹھایا ، ستر فیصد بجٹ کھلایا ، دس فیصد رقبہ دے دیا ، ڈی ایچ اے دیے ، ایک ایک جرنیل کو اتنا اتنا ریٹائرمنٹ پیکج ملا کہ اسکی نسلیں بیٹھ کر کھاتی ہیں۔
بدلے میں کیا ملا ؟ ننگی ویڈیوز ، گولیاں ، قتل عام ، دھمکیاں،گندے گھٹیا کیسز،زبردستی کی حکومتیں۔
۔
یاد رکھنا فراڈیے اس سسٹم کا تم بھی حصہ تھے تم بھی اتنے ہی مجرم ہو جتنا یہ سسٹم ہے, ایک دن ہر ایک نے پاکستانی قوم کو اپنے حصے کے جرم کا حساب بھی دینا ہے اور جواب بھی۔
#UndeclearedMartialLaw