بھارت میں سیلابی تباہی: 100 سے زائد افراد ہلاک
بھارت کے مختلف علاقوں میں حالیہ شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلابی ریلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے، جس کے باعث اب تک 100 سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
#India #uttarpradesh #uttarakhand #indiafloods #breakingnews #realpulsepakistan #indianews