لیاقت پور ٹانوری سٹیشن چک نمبر 6 چنی گوٹھ کے قریب تیز گام ٹرین کی بوگیوں میں آگ لگ گئی 5 افراد جاں بحق متعدد زخمی، ٹرین کراچی سے لاہور جارہی تھی۔۔۔۔۔۔۔ یا اللہ رحم فرما۔۔آمین https://t.co/qkG9YYXblg