ظلم پر ظلم 😭😭😭
جامع حافظہ لال مسجد کے طلباء کے ساتھ یہ ظلم سمجھ سے بالا تر ہے یہ وہ بہنیں ہیں جن کے سر سے کبھی دوپٹہ نہ گرا ہوگا آج کیسے ان کو روڈوں پر گھسیٹتے ہوۓ ان کی تذلیل کی جا رہی ہے۔
دین اسلام کے تمام ٹھیکدار اس پر خاموش تماشائی بنے دیکھ رہے ہیں افسوس کا مقام ہے
#highlightseveryonefollowers2025 #highrollersweepsofficial #everyonehighlightsfollowerseveryonehighlightsfollowerseveryone #viralreelschallenge #growmyaccount
#JamiatIIUI
#jamiaJUI
#islamicrepublicofpakistan