مودی کے بھارت میں انسانی جان کی قدر کم ہو گئی ہے.
ریاستی ظلم و ستم حد سے زیادہ بڑھ گیا ہے۔ ایک خاتون پولیس گاڑی سے ٹکرانے کے بعد گر گئی لیکن پولیس نے مدد کرنے کے بجائے اس کے لواحقین کو گرفتار کر رہی۔ اس کے اہل خانہ کی فریاد کو بھی نظر انداز کیا گیا اور ریسکیو 112 نے بھی مدد سے انکار کر دیا۔
یہ واقعہ بھارت میں ریاستی نظام کی بے حسی اور عام انسان کی زندگی کی ناقدری کو ظاہر کرتا ہے۔
#indiaterroristcountry