Profile photo for Jan Jan Jan
Jan Jan Jan

. بریکنگ نیوز لیاقت پور ٹانوری سٹیشن چک نمبر 6 چنی گوٹھ کے قریب تیز گام ٹرین کی بوگیوں میں آگ لگ گئی 5 افراد جاں بحق متعدد زخمی ٹرین کراچی سے لاہور جارہی تھی ، ذرائع


</div>