اسلام آباد پولیس کی شہر میں امن و امان کے حوالے سے واک۔
واک میں سینئر افسران سمیت، ٹریفک پولیس، ڈولفن سکواڈاور ضلع بھر کے افسران و جوانوں نے شرکت کی۔
واک کا مقصد امن و امان کے قیام اور اتحاد و یگانگت کے فروغ کے لیے کے عزم کا اظہار ہے،
واک ڈی چوک سے شروع ہوکر چائنا چوک https://t.co/tmn1TWRoNH