*۵۰۰۰ سے زائد غزہ کے معصوم شہید بچوں* ‼️ کے ساتھ ہزاروں پاکستانیوں کا شہدا سے تجدید عہد !!
کراچی سے مختلف اسکول اور مدارس سے کئی ہزار بچوں اور بچیوں نے شرکت کر کے فلسطینی شہداء سے تجدیدِ عہد کیا۔
📌بمقام : *نشتر پارک کراچی*
*حامیانِ مظلومین فلسطین پاکستان* https://t.co/lRrv05b5v0