Profile photo for Instructor CCW
Instructor CCW @instructorccw

زرائع اَبلاغ کے مُطابِق ایران میں ایک عورت سمیت موساد کے چار جاسوسوں کو پھانسی دے دی گئی جبکہ را کے پندرہ جاسوس گرفتار کر لئے گئے، جِنہیں عنقریب پھانسی دے دی جائے گی، اگر ایرانی انٹیلیجنس نے یہ کام بہت پہلے کر لِیا گیا ہوتا تو شاید اتنا نُقصان نہ اُٹھانا پڑتا
#مَن_دُروَیشَّم #InstructorCCW


</div>