Profile photo for Abdul Kareem kakar
Abdul Kareem kakar @KareemkakarMk

*🛑عمران خان سے میری نہیں سسٹم کی دشمنی تھی*
*قاضی فائز عیسی*

*قاضی صاحب آپ منصف کے سب اعلی عہدے پہ تھے*
*آپ مر تو سکتے تھے نا*
*مر جاتے ، سسٹم سے اختلاف کر جاتے ، انصاف کے ساتھ کھڑے ھو جاتے ، باغی بن جاتے*
*تو قوم آپ کو تا زندگی اچھے لفظوں میں یاد کرتی* https://t.co/2wnkzr2UN5


</div>