Profile photo for BBC News اردو
BBC News اردو @BBCUrdu

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیزگام ایکسپریس میں آگ لگنے سے حکام کے مطابق کم از کم 65 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

#TezgamExpress https://t.co/kYQrk5l03y


</div>